آج کی آیت پر خیالات

ہم ماں کی فطرت کے بارے میں بات کرتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمارا یسُوع ہماری کائنات کی پیچھے کی قوت ہے؟ وہ اپنے کلام کے وسیلہ سے ہماری دنیا کو تھامے ہوئے ہے۔ نہ صرف اُس نے اپنی جان کا فدیہ دے کر ہمیں بچایا بلکہ اُس نے دیا ہمیں اپنے کلام کے وسیلہ سے قائم بھی رکھا۔ اُس نے رُوح کے وسیلہ سے اپنے کلام کی تعلیمات کی وجہ سے ہمیں قائم رکھا اور ہماری دنیا کو اپنی قوت اور فضل کے وسیلہ سے بچایا۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا،براہِ کرم میرے ساتھ رہ، جیسا کہ میں تیرے لیے وہ زندگی گزارنے کا وعدہ کرتا ہوں جو کہ یسُوع کے کلام کے مطابق ہو۔ جیسا کہ میں اُس کی جستجو کروں اور اُس کو اپنی زندگی میں لاگٓو کروں تُو میری مدد کرنا۔ اِس سے بڑھ کر، پیارے باپ، براہِ کرم میری مدد کر کہ میں اُس کے کلام کے وسیلہ سے تُجھے جان سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال