آج کی آیت پر خیالات

جیسا کہ ہم یہ نیا سال شروع کرتے ہیں آئیں اُن کو یاد کریں جو کہ اِس مشن اور باہر رسائی میں ہمارے ساتھ ہیں۔ اگر ہمیں منادی کرنے یا بشارت دینے کی بُلاہٹ ہوئی ہے، تو آئیں عبادت میں ایک دُعا کرنے کا وعدہ کریں اور اپنے ساتھیوں کے لیے مدد کےلیے شکرگزاری کریں۔ اگر ہم مدد کرنے والی جماعت سے ہیں،تو آئیں شکر ادا کریں کہ ہم اُن کی مدد کے قابل ہیں جو دینا کے علاقوں میں کلام پھیلاتے ہیں اور جو مختلف معاشروں کے بیچ کام کرتے ہیں اور ہمارے اپنے مُلک کے مختلف حصوں میں کام کرتے ہیں: خُدا کے لوگوں کے ساتھ خُدا کا کام بانٹنا حقیقی طور پر ایک برکت اور اعزاز کی بات ہے۔

میری دعا

تمام لوگوں کے باپ، اپنی کلیسیا کو اُن تک جانے کے لیے حصہ داری کی سمجھ عطا فرما۔ اُن کو ہر جگہ برکت دے جو یسُوع کا پیار، حوصلہ، اور وفاداری بانٹتے ہیں۔ حقیقی نجات دہندہ، یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال