آج کی آیت پر خیالات

تم اپنا دل کہاں چھپاؤ گے؟ سب سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ہم اپنا دل تلاش کہاں کریں گے؟ چنانچہ یہ ایک اہم سوال ہے۔ آپ غور کریں کہ ہم خزانہ رکھنے والے امیر، قابو کرنے والے، حفاظت، اور رشتے بنا سکتے ہیں۔ یسوع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ بے شک ہم اس حقیقی خزانے کو حاصل کرنے کے لیے ان چیزوں کو ڈھیل دیں جن کو ہم میں سے بہت سے لوگ خزانے کی طرح رکھتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Where do you hide your heart? What we most value is where we will find our heart. So it is an important question. You see, we can treasure riches, control, security, and relationships. Jesus reminds us that it is only by turning loose of the things that most of us keep as our treasures that we find what is truly treasure indeed.

میری دعا

عادل خُدا، میں دُعا کرتا ہوں کہ تیری رحمت کے پانے والوں میں سے، میری مدد کر کہ میں اپنا خزانہ تُجھ میں تلاش کروں اور کچھ بھی نہیں۔ آج، میں جو کچھ بھی ہوں اپنا آپ تُجھے پیش کرتا ہوں، تاکہ میری زندگی تیرے جلال کے لیے ہو۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں جو میری مثال اور خزانہ ہے۔

My Prayer...

Majestic Father, I pray that out of the riches of your grace, you may help me find my treasure in you and treasure nothing else above you. Today, I want to offer you all that I am and have so that my life will be lived for your glory. In the name of Jesus, my example and treasure I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of متّی ۶ باب ۱۹ تا ۲۰ آیت

اظہارِ خیال