آج کی آیت پر خیالات

یہ خوشی یسُوع بھائی سے آتی ہے۔ اُس نے اِس کا تجربہ کیا ہے اور نہ صرف اِس کا پڑھایا! یعقوب جانتا ہے کہ "قائم رہنے" اور اذیت سہنے کی قیمت کیا ہے جب اُس کا ایمان حملہ کی زد میں تھا۔ اُس نے یہ ثابت کیا کہ خُدا ہم سے پیار کرتا ہے اور جو ہمارے لیے آنے والا ہے اُس کے بارے اُس نے ہمارے ساتھ وعدہ کیا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ہمارے آزمائش کا وقت ہمارے لیے عظیم برکت میں تبدیل ہو جائے گا۔ یعقوب چاہتا ہے کہ ہم جانیں کہ خُدا ہمیں زندگی بخشنا چاہتا ہے! آخر کار اِؐسی لیے اُس نے یسُوع کو بھیجا۔( دیکھیں یوحنا 10 باب 10 آیت)

Thoughts on Today's Verse...

This beatitude comes from Jesus' brother, James. He had experienced trials; he didn't just teach about them! James knew it was worth "hanging in" and "hanging on" when his faith was attacked. He affirmed that God loves us and has made his incredible promises about what lies ahead for us. He knew our testing and trials would eventually be transformed into a time of great blessing, victory, and honor. James wants us to know that God longs to bless us with life! After all, that's why God sent Jesus (John 10:10). So, hang on and hang in because the crown of life God longs to give lies in your future.

میری دعا

پیارے خُداوند اور باپ، اُن تمام وقتوں کے لیے تیرا شُکر ہو جب میں حملہ کی زد میں تھا تو تُو نے مجھے قوت بخشی اور مجھے تب قائم کیا جب میں ماندہ اور ہار ماننے کو تیار تھا۔ میری رُوح کے اندر گہری طورپر "ثابت قدمی" لکھ دے اور مجھے استحکام کی روح دے تاکہ میں قطع نظر میری زندگی کے کسی بھی قسم کے حالات کے باوجود تیری خدمت کروں۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Lord and Father, thank you for all those times you strengthened me when I was under attack and sustained me when I was weary and ready to quit. Please write "perseverance" deep within my soul and give me a spirit of tenacity so that I might serve you no matter the outward circumstances of my life. In the mighty name of Jesus, I promise to persevere and receive that crown of life. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعقوب 1 باب 12 آیت

اظہارِ خیال