آج کی آیت پر خیالات

ایک، بنیادی، سادہ، اور سمجھنے میں بہت آسان۔ جب ہم مسیح کا بپتسمہ لے کر ایمان کے وسیلہ سے مسیحی بنتے ہیں، تو ہم دنیا میں موجود تمام مسیحیوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ دوڑ، نسل، اور معاشرتی معیار ختم ہو جاتا ہے۔ ہماری زندگیاں اُس کی ہیں اس لیے سب سے ہمارا کا تعلق ہو جاتا ہے۔ ہماری منزل ایک ہی ہے، فردوس۔ ہمارا کنبہ کلیسیا ہے۔ نہ کوئی رکاوٹ۔ نہ بند دروازے۔ ہم ایک ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

One. Basic, simple, and easy to understand. When we become Christians through faith and baptism into Christ, we are made one with all other Christians around the world. Race, gender, and social status are gone. All that's left is One, the One, Jesus. Our lives are his and thus are connected to each other. Our destination is the same, heaven. Our family is the church. No barriers. No closed doors. We are one.

میری دعا

ابّا باپ، مجھےا پنے کنبے میں شامل کرنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ ہم زمین پر سب ایک ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ ہم جنت میں بھی ایک ہوں جب ہم وہاں رکھے جائیں۔ میں اُن تمام لوگوں کے اتحاد کے لیے دعا کرتا ہوں جو دنیا میں تیرا نام لیتے ہیں اور روح القدس کے ماننے والے ہیں تاکہ یہ ساری دنیا جان سکے کہ کسی پچیدگی، انتشار اور تقسیم کے لیے حل مو جود ہے۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جو ہمارا بچانے والا ہے۔آمین۔

My Prayer...

Abba Father, thank you for adopting me into your family. May we be one on earth now, as we will be when we are all together around your throne in heaven. I pray for unity among all those who call upon your name and share your Spirit so the world may know there is a solution to conflict, strife and division. Through Jesus our Savior, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of گلتیوں ۳ باب ۲۶ تا ۲۹ آیت

اظہارِ خیال