آج کی آیت پر خیالات

"ایک آدمی کو اپنا خیال خود رکھنا چاہیئے!"ہاں، ہمیں ذمہ دار لوگ بننا چاہیئے۔ لیکن،ذمہ دار بننے کا حصہ، اور برکت پانے کا حصہ—اتنا کہ خُدا اُسے دیکھ لے—یہ ہے کہ دُوسروں کا خیال رکھا جائے، پسماندہ کےلیے کھڑا ہونا،اور جب کسی کے ساتھ بُرا سلوک کیا جا رہا ہو تب مداخلت کرنا۔ آخر کار، ہم بھی اپنے "بہن بھائی" رکھتے ہیں۔

میری دعا

میرے اندر سے خود غرضی والا دل ختم کر دے، اے خُدا، جو مجھے مظلوموں، ستائے ہوؤں، بھٹکے ہوؤں، اور شکستہ کا خیال رکھنے سے باز رکھتا ہے۔ مجھے اپنے فکر کی آنکھیں عطا فرما اور یسُوع جیسا ہمدرد دل عنایت کر تاکہ میں اُن کو دیکھ پاؤں اور اُن میں منادی کر سکوں۔ اُس کے نام میں مانگتا ہوں، جو میرا خُداوند یسُوع مسِیح ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال