آج کی آیت پر خیالات

"وہیں ساکت ہو جائیں!" ثابت قدمی سے رنگ و نسل کی زیادہ اہمیت ہے۔ ثابت قدمی کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ زیادہ "خوش قسمتی" اس وقت ہوتی ہے جب ہم "جادوئی لمحے" کے انتظار میں ثابت قدم رہتے ہیں—دوسرے الفاظ میں، میں قسمت پر یقن نہیں رکھتا۔ ایڈیسن نے اس کے بارے بہتر کہا ہے: زندگی کا عظیم ترین کارنامہ، دنیا کی عظیم ترین دریافتیں ہیں، اس کی اپنی دریافت ۱ فیصد الہامی ہے اور ۹۹ فیصد محنت۔ "وہیں کھڑے رہو!" اور خدا کی عظمت کو اپنی طرف آتے دیکھو، قسمت کی وجہ سے نہیں بلکہ خدا کی رحمت، محبت اور قدرت کی وجہ سے۔

میری دعا

کبھی نہ تبدیل ہونے اور ثابت قدم خدا، اُن دوستوں کے وسیلہ سے جو تو نے میرے زندگی میں بھیجے اور تیری قوت کے تحفہ کے وسیلہ، یعنی روح القدس، مجھے امتحانوں میں ثابت قدم رہنا سکھا اور میرے کردار کو ثابت قدمی کے ذریعے تب مضبوط بنا جب میں مشکل میں ہوں۔ میرے ایمان کو حوصلہ اور پائداری دے تاکہ میری زندگی تیری قوت کو ظاہر کر سکے۔ میں اُس کے نام میں مانگتا ہوں جو کہ موت تک ایمان دار رہا، یعنی یسوع مسیح میرا خداوند۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال