آج کی آیت پر خیالات

کیا یہ شاندار نہیں ہے کہ بڑے درخت چھوٹے بیجوں سے اُگتے ہیں! یہی اصول تمام زندگی پر لاگو ہوتا ہے۔ ہم ان بیجوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے جو ہم بوتے ہیں۔ چنانچہ آئیں اپنے آپ کو بے وقوف نہ بنائیں جبکہ ہم خدا کا پاکیزہ کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئیں اس بات کو یقنی بنائیں کہ جو بیج ہم نے بویا ہم وہی چیز اگانا چاہ رہے ہیں۔

میری دعا

اے دائمی خُدا، جو دنیا شروع ہونے سے پہلے موجود تھا جو کہ عظیم "میں ہوں" ہو گا جب دنیا کا اختتام ہو جائے گا، اُن بیجوں کو برکت دے جو میں نے بوئے ہیں تاکہ وہ تیرے لیے پھل دار ہوں اور اُن کے لیے برکت کا وسیلہ بنیں جن سے میں پیار کرتا ہوں۔ یسوع کے وسیلہ سے جو کہ گندم کا بیج ہے جو مُوا اور دفن ہوا تاکہ ابدی زندگی پھلے پھولے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال