آج کی آیت پر خیالات

ہم اُس چیز کا اندازہ نہیں لگا سکتے کہ ہم نے یسُوع میں کیا حاصل کیا ہے۔ ہم مدد نہیں کر سکتے لیکن وہ بتا سکتے ہیں جو ہم نے سُنا ہے۔ کوئی حکمران، کوئی دھمکی، خُدا کی آواز کو اُس کے لوگوں کے سامنے سُنے جانے اور سے خاموش نہیں کروا سکی۔ ہمارا ایمان کا پرچار کرنا مسیح میں ہمارے تجربات اور مسیح کے ساتھ ہمارے رشتے کی وجہ سے ہے۔ جب ہم اِس طرح سے اپنے عقیدے کا اظہار کرتے ہیں، تو ہماری گواہی کی صداقت رَد ہو سکتی ہے یا اُس کا مذاق اُڑایا جا سکتا ہے، لیکن وہ ختم نہیں کی جا سکتی۔ ہم نے خُدا کے کام کا تجربہ اپنی زندگیوں میں کیا ہے۔ تو ہم کون ہوتے ہیں خاموش رہنے والے؟ ہم نہیں ہو سکتے!

میری دعا

قوموں کے خُدا، براہ کرم تُو اپنے مشنریوں اور پیامبروں کو سچائی، اور قوت کے الفاظ عطا کر، خاص کر جب اُن کو مذاق اُڑایا جاتا ہے اور اُن سے دشمنی کی جاتی ہے۔ میری مدد کر کہ میں بہتر طور پر جانوں کہ میرے گرد کھوئے ہوئے تک کیسے پہنچنا ہے اور ہمارے پیامبروں کو برکت دے تاکہ وہ آج کی دنیا میں کھوئے ہوؤں کو ڈھونڈنے کے لیے منصونہ بندی کریں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ میرے اور تمام دنیا کے گناہوں کا پاک کفارہ ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال