آج کی آیت پر خیالات

جبکہ دنیا میں آج بہت سے باصلاحیت اور کامیاب مسیحی موجود ہیں، لیکن وہ خُدا کے فضل، اُمید، اور قوت کے پیغام کے لیے محض ایک ورید کی حثیت رکھتے ہیں۔ ہمارا دھیان اس پیغام کے پا لینے والوں پر نہیں ہونا چاہیے، بلکہ جو چیز زیادہ اہم ہے وہ پیامبر کی عظمت ہے قطع نظر کہ حالات کون سے ہیں، چنانچہ بغیر گمراہی کے پیغام نظر آنا چاہیے۔ خُدا کی قوت ہمیں قائم رکھتی ہے نہ کہ ہماری اپنی، ہم صرف خُداوند کے ہاتھ میں ایک ورید ، ایک ہتھیار ہیں ۔

میری دعا

قادر اور طاقت ور خُدا،تیرا شکر ہو کہ تُو نے فضل کے کام کے لیے تبلیغ کے لیے میرا ساتھی بنا۔ ہو سکتا ہے کہ میری خدمت اُن کی مدد کر سکے تاکہ وہ کامل طور پر تیری سچائی عظمت اور فضل کو دیکھ سکیں جو تُو نے اپنے بیٹے کے وسیلہ سے عطا کیا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال