آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات فطرت کے بغاوت کے نتائج خود ہی عدل ہوتے ہیں۔ بغاوت حتمی طور پر بُرا پھل پیدا کرتی ہے، اور بدی اکثر اُس کی بدترین سزا ہے۔ اتنے فیاض خُدا کے رُو برُو جیسا کہ ہم گزرے ہوئے کل پر زور دیتے ہیں، ہم کیسے اُس کے راستہ کے علاوہ کوئی اور راستہ اختیار کر سکتے ہیں؟ یہ عرصہ قلیل میں بہت مشکل نظر آتا ہے، لیکن عرصہ طویل میں کوئی دُوسرا حقِ انتخاب نہیں جو کہ موازنہ کیا جا سکے۔

میری دعا

عدل اور رحمت کے باپ، اپنے فضل کے وسیلہ سے ہمیں بچانے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے دُنیا کا انصاف فضل، رحمت، اور عدل کے ساتھ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ تُجھ میں، اور تُو اکیلا، میں وہ کچھ حاصل کر سکتا ہوں جو کہ اچھا اور انصاف والا ہے۔ ، اے خُدا،میں تیرے سامنے تیرے لوگوں کےلیے عدل اور نجات کےلیے پُکارتا ہوں جوکہ مظلوم، مذاق کا نشانہ، اور ستائے جانے والے ہیں۔ یسُوع کے نام میں ۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال