آج کی آیت پر خیالات

ہماری زندگی کی بہت سی اشیاء قدرتی آفات، عمر، اور موت کی وجہ سے چھینی جا سکتی ہیں۔ شیطان کو تقریباً " ہمیشہ کا چور "کہا جا سکتا ہے۔ لیکن خُدا غیر منقولہ اور چُرایا نہیں جا سکتا! ہم اپنے آپ کی سرمایہ کاری اُس میں کر سکتے ہیں اور یہ جان سکتے ہیں کہ ہماری روحیں اُس میں محفوظ ہیں۔ وہ ایک قلعہ اور پناہ گاہ ہے۔

میری دعا

میری عظیم چٹان اور نجات، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو غیر تبدیل شدہ اور وفادار ہے۔ افراتفری اور تبدیلی کے دنوں میں میری حفاظت اور میرے مستقبل کا ذریعہ ہونے کے لیے شکریہ۔ میرا خُدا ہونے کے لیے شکریہ۔ تُو میرا خُدا ہے اور تجھ میں مَیں اپنی پناہ، اپنی اُمید اور اپنا مستقبل رکھتا ہوں۔تُو آج مجھ میں عظمت پائے۔ یسوع کے نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال