آج کی آیت پر خیالات

محبّت کے اظہار کا مطلب ہے کہ کِسی دُوسرے کے ساتھ زندگی گزارنا۔ کوئی بھی ایسا نہیں جو یسُوع کی طرح اِس اِصول کا خلاصہ کر سکے۔تاہم، اُس کے کفّارہ نے ہمیں بچا لِیا اور ہمیں مسِیح میں نئی زندگی کی طرف لایا۔ اب خُدا چاہتا ہے کہ ہم دُوسروں کے ساتھ اِس طور پر محبّت کا اظہار کریں جو وہ سمجھ سکیں اور اُس کی قدر بھی کریں۔

میری دعا

پاک خُداوند، میرے آسمانی باپ، آج کے لیے تیرا شُکرہو۔ کِسی اَیسے کے ساتھ مُجھے اپنی زندگی بانٹنے میں مدد فرما جس کو تیرے فضل کے تجربے کی ضرورت ہے۔ براہِ کرم اُن پر غور کرنے میں میری مدد فرما جو غم زدہ ہیں اور براہِ کرم مُجھے اُن کو تیری طرف واپس لانے کے لیے فہم عطا فرما۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال