آج کی آیت پر خیالات

نفرت—کیا طاقت ور اور کُھلا لفظ ہے۔ ہمیں لوگوں سے نفرت نہیں کرنی چاہیے۔ ہمیں برائی سے نفرت کرنی چاہیے۔ چنانچہ کھینچنے کا مجموعہ، بلکہ حقیقی طور پر اہم ہے۔بُرائی اس لیے یہاں ہے کہ بُرا یہاں ہے—نفرت کا چیمپین، موت دیتا ہے۔ چنانچہ شیطان جب اپنا سَر جھکائے گا، آئیں جرأت مند بنیں اور شیطان اور اس کے کام کی مخالفت کریں۔اِس عمل میں، آئیں اُن کے لیے دُعا کریں جو اُس کی چکنی باتوں میں پھسے ہیں، حتیٰ کہ وہ ہمیں دُشمن سکجھیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Hate — what a bold and powerful word. We must not hate people. We must hate evil. Tough combination to pull off, but absolutely vital. Evil is here because of the Evil One — the champion of hate, lies and death. So when evil rears its ugly head, let's be courageous and oppose Satan and his work. In the process, let's pray for those trapped in its tentacles, even if they consider us enemies.

میری دعا

اے قادر خُدا، میر دنیا میں میرے دل کے اندر بُرائی کی وجہ سے درد پیدا کر۔ میرے اندر اُن چیزوں کے لیے روحانی انقلاب پیدا کر جو تیری مرضی اور جلال کے مخالف ہیں۔ چنانچہ اے باپ جیسا کہ تُو نے مجھے اپنی رحمت سے چُھڑایا، اور جب میں گناہ میں پھنسا ہوا تھا مجھے بچایا، مجھے حوصلہ دے تاکہ میں ان کی دیکھ بھال کر سکوں جو کہ شیطان کی گود میں ہیں۔ اپنے بچانے والے کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God, make my heart pained by the evil in my world. Give me a holy revulsion to things opposed to your will and character. Yet Father, just as you redeemed me by grace, and rescued me while a captive to sin, give me courage to care about those who are in the Evil One's embrace. Through my Savior I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۹۷  آیت ۱۰

اظہارِ خیال