آج کی آیت پر خیالات

محبت خود پر توجہ نہیں دیتی، لیکن دوسروں کے لیے ہوتی ہے۔ ، محبت کی یہ ساری خوبیاں ، محبت شفقت، اور بخشنے والا رویہ پر مبنی ہیں جو کہ دوسروں کو اہمیت دیتی ہے نہ کہ اپنی خواہشات اور اپنے آپ کو اہمیت دیتی ہے۔ اس پرانی کہاوت میں کوئی حیرت نہیں " گناہ کے درمیانی میں خود ہوں" جب "میں" دوسروں سے زیادہ اہم ہو جاؤں گا تو "میں" کیا چاہوں گااور وہ "میں" جیتوں گا زیادہ اہم ہو جائے گا بجائے اُن کے جو حقیقی طور پر ضرورت مند ہیں، تب "میں" اپنا راستہ کھو دوں گا اور یسوع کی محبت کا اظہار نہیں کروں گا۔

میری دعا

پاک خُدا اور قربانی دینے والے باپ، مجھے دوسروں غور کرنا اور اُن کی قدر کرناسکھا جیسا کہ تُو کرتا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ تُو مجھے تب بھی پیار کرتا تھا جب میں پیار کے قابل نہیں تھا، اور مجھے تب نجات دی جب میں اس کا حقدار نہیں تھا۔ میری مددکر کہ میں اپنی نظر اپنے آپ سے ہٹاؤں اور دوسروں کو دیکھوں جیسا کہ تُو دیکھتاہے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال