آج کی آیت پر خیالات

وہ دن کتنا شاندار ہو گا جب اِس عہد کا پوُری طرح احساس ہوگا! آئیں ہر ممکن کوشش کریں اور اپنے آپ کو اُس کام کے لیے تیار کریں کہ جلالی خُدا کو ہر قوم، ہر قبیلہ، زبان، اور ہر طرح کے لوگ اُس کو جانیں۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، براہِ کرم اُس تک میری راہنمائی فرما جو تیری نجات کو جاننے کے ضرورت مند ہیں۔ براہِ کرم پُوری دنیا میں اپنے خادموں کو برکت دے کہ وہ دُوسروں تک تیرا پیغام پہنچا سکیں۔ براہِ کرم اُن کو کامیابی عطا فرما اور وہ دن جلدی آئے جب تیرے عہد کا پُوری طرح احساس ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال