آج کی آیت پر خیالات

حقیقی پیغام—ایک دوسرے کو پیار کرو۔ پائدار پیغام—ایک دوسرے سے پیار کرو۔ سب سے زیادہ احساس والا پیغام—ایک دوسرےسے پیار کرو۔ سب سے مشکل پیغام—ایک دوسرے سے پیار کرو۔ مجھے یہ چھوٹی سی آیت یاد آئی: مقدسوں کے ساتھ مقام پانے کے لیے پیار کرو، آہا یہ عظمت کا باعث ہوگا۔ مقدسوں سے نیچے مقام پانے کے لیے ہم جانتے ہیں، یہ ایک الگ کہانی ہے۔ لیکن یہ ایسی کہانی ہے جو ہماری زندگی کے ساتھ لکھی جاچکی ہے! یہ خدا کا ابدی پیغام ہے جس کا اظہار وہ اپنے فرزندوں میں چاہتا ہے۔ آئیں باہر نکل کر اس پر عمل کریں!

میری دعا

پیارے کرنے والے باپ، میں تجھ سے یہ وعدہ کرتاہوں کہ میں توجہ کے ساتھ تیرے بچوں کے ساتھ اپنے قول و فعل میں اپنے پیار کا اظہار کروں گا۔ میں تیری رحمت پر بھروسہ کر کے یہ کروں گا بجائے اس کے کہ میں اپنے آپ پر بھروسہ کروں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں جو میرا بچانے والا ہے۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال