آج کی آیت پر خیالات

یہ ایک صرف نقصان نہ دینے والی بات ہے" حکمت رکھنے والا استاد ہمیں بتاتا ہے وہ بات نہ چھوٹی ہے اور نہ ہی فائدہ مند۔ اس کا نتیجہ بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا نقصان بہت خطرناک۔ اس سے بہتر ہے کہ صلح کرانے والا اوراصلاح کرنے والا بنا جائے۔

میری دعا

جلال کے خدا، میں یہ اقرار کرتا ہوں کہ میں اکثر زیادہ امن پسند ہوں ناکہ صلح کرانے والا۔ مجھے ایسا کردار بخش کہ میں بات کو نہ دہراؤں بلکہ مجھ میں ایسا فہم اور قوت ہو کہ میں اصلاح کرنے والا بن جاؤں۔ سلامتی کی قیمت کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال