آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے عہد زمانوں سے قائم ہیں۔ اُس نے اُن کو بہت سے طریقوں سے پورا کیا ہے۔ اُس نے بد قوموں کو سزا دی، اُس نے اپنے عہد کے مطابق اسرائیل کو چھُڑایا، اور اُس نے یسُوع کو نجات دہندہ اور چھُڑانے والے کی صورت میں بھیجا۔ لیکن سب سے بڑھ کر، یسُوع تاریخ کے کونے پر کھڑا ہو کر واپس آنے کا انتظار کرتا رہا اور خُدا کے لوگوں کے لیے مکمل نجات لایا اور اُن کے لیے نجات جو کہ ہر طرف اُس کی واپسی کا انتظار کر رہے تھے۔

میری دعا

فاتح خُداوند،میں زمانے میں بہت سی بے انصافی دیکھتا ہوں اور فتح کے لیے سچائی، راستبازی، اور انصاف کا انتظارکرتا ہوں۔ جبکہ میں یسُوع کی واپسی کا انتظار کر رہا ہوں، میرا دل بہت سوں کے لیے ٹوٹتا ہے جو کہ یسُوع کو نہیں جانتے اور تیری مرضی کے خلاف بغاوت کرتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ میں دوسروں کو کیا کہوں کہ تیری مرضی زمین پر پوری ہو جیسی کہ آسمان پر ہے اور تیری بادشاہی مجھ سے شروع ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال