آج کی آیت پر خیالات

خُدا وفادار ہے اور اُس کا عہد وفا کا عہد ہے۔ وہ کبھی ہمیں نہیں چھوڑے گا اور ہمارے ساتھ اُس سے بھی اچھا سلوک کرتے گا جس کے ہم حق دار ہیں جیسا کہ والدین اپنے باغی بچے کا اتنا خیال رکھتے ہیں جس کا وہ حقدار نہیں۔ ، نہ کہ ایک خوش قسمتی کے نشان یا پھر ایک ہفتے میں مہمان کے طور پر بلکہ لیکن ہمارے دل خُدا کی عظمت میں جھکنے چاہیں۔ہم جو بھی کریں اُس احساس کے ساتھ کریں کہ ہم خُدا کے سامنے یہ سب کر رہے ہیں۔

میری دعا

وفادار خُدا، مجھے قربانی اور پکے طریقے سے پیار کرنے کے لیے شکریہ۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے اسرائیل کے ساتھ کیا ہوا اپنا عہد پورا کیا اور اپنے وعدے کے مطابق یسوع کو دنیا میں بھیجا۔میں تیرے وعدے پر یقین کرتاہوں کہ تُو مجھے گھر لے جانے کے لیے اُسے دوبارہ بھیجے گا۔ میرے اور اُن لوگوں کے ساتھ جن کو میں پیار کرتا ہوں تیرے وفا کے عہد کے لیے مہربانی فرما کر میرےآج کے اعمال اور الفاظ کو قبول کر۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو تیری وفا کا تحفہ ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال