آج کی آیت پر خیالات

خُدا ہماری زندگیوں میں ہے۔ شیطان کی تباہ کن گندگی کو ختم کرنے ہے اور ہماری اُس مقام تک راہنمائی کےلیے جہاں وہ ہمیں لے جانا چاہتا، وہ ابھی کام پر ہے۔ جو کچھ ہم کرتے اور جہاں ہم جاتے ہیں اُس میں یہ سب سچ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم اُس کے وعدے کی تلاش کریں، تاکہ اُس کی مرضی پر زندگی بسر کر سکیں۔ اگر یہ ہمارا مقصد ہے، تُو ہم یقین رکھ سکتے ہیں کہ ہمارا خُدا ہر قدم پر ہمارے ساتھ ہے۔

میری دعا

اے خُدا میری زندگی کے لیے کام کرنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتاہوں۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو مجھے میرے محدود کوشش، بصیرت، اور انتخاب پر اکیلا نہیں چھوڑ رہا۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے میرے لیے منصوبہ رکھ چھوڑا ہے اور مجھے ضمانت دی ہے کہ میں اُس منصوبہ کو پورا کرکے اور تیری مرضی کو حاصل کروں۔ شکریہ کہ تُو میرا خُدا، میرا باپ، اور میری تمام زندگی میں میرا حصہ دار بنا ہے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال