آج کی آیت پر خیالات

"اے یسوع، اُس نام کے بارے میں کچھ خاص ہے!" اُس گیت کے الفاظ درست ہیں۔ ہمارے دنیا کی باقاعدگی اور تُوڑ پھوڑ میں اُس کے علاوہ نجات نہیں مل سکتی تھی۔ وہ ہمارا نجات دہندہ ہے کیونکہ وہ ہماری حدوں، شرمندگیوں اور گناہ کو لینے اور اُن پر فتح پانے کے لیے اُس دنیا میں آنے کی خواہش کر رہاتھا۔

میری دعا

یسوع ناصری، مسیحا، میرے خُدا، کے انوکھے نام مِیں اے عالی خُدا میں تیری حمد اور شکر ادا کرتا ہوں۔ تیری محبت نے میرے گناہوں کا کفارہ دیا اور تیری قوت نے مجھے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کی ضمانت دی۔ تیرے بیٹے کی یہ مرضی کہ وہ ہمارے ساتھ زندگی گزارے گا مجھے اعلیٰ مقام دیا جو میری جدوجہد کے لیے ہمدردی اور سفارش ہے۔ اُس کی مثال کی وجہ سے میں نے تیری محبت کو جانا۔ اے خُدا شکریہ! کہ تُو اتنا مہربان ہے کہ تُو نے مجھے اتنا شاندار نجات دہندہ دیا۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال