آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے لوگوں،اسرائیل، کی تاریخ میں خُدا کی کہانی، فتح، حفاظت، اور وفاداری کی ہے۔ خُدا ہمارے ساتھ ہے۔ خُدا ہمارا خیال رکھتا ہے۔ خُدا ہمارے دُعاؤں کو سُنتا ہے۔ خُدا ہمیں برکت دینا اور ہماری حفاظت کرنا ہے۔ خُدا ہمیں تھامنا اور قوت بخشنا چاہتا ہے۔ آئیں اپنی اُمید اُس پر لگائیں۔

میری دعا

اے خُدا، تُو میرا خُدا ہے، اور میں تُجھے عظمت اور جلال بخشنا چاہتا ہُوں۔ براہِ کرم تیرے لیے مُجھے جذبہ شوق سے سرشار ہو کر اور فتح مندی سے جینے کے لیے میری حوصلہ مندی کو اُبھار۔ میرا یہ بھروسہ ہے کہ میں تیرے خاصہ کو ظاہر کروں اور تیرے جلال کے لیے جیئوں کہ تُو میرے اندر اپنی قادر حضوری اور میرے گرد اپنے فضل کے قادر بازوؤں کے وسیلہ سے مُجھے تھامے اور قوت بخشے۔ میں اپنی اُمید تُجھ میں رکھتا ہُوں۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال