آج کی آیت پر خیالات

یسُوع زندہ راہنما اور کلیسیا کا سَر ہے۔ کوئی بھی انسان ایسا نہیں جس کے پاس یہ حق ہو۔ کوئی نہیں لیکن یسُوع نے یہ درجہ حاصل کیا۔ یسُوع سے سے اعلیٰ ہے۔ حتیٰ کہ اُس کی الوہیت کہ وجہ سےاعلیٰ درجہ اُس کا ہے، اُس نے جو ہمارے لیے کیا وہ کر کے یہ درجہ حاصل کیا۔ وہ شروعات سے پہلے موجود تھا، جو کچھ بھی ہے وہ تمام کا خالق ہے، اور وہی ہے جو ہمارے لیے موت میں سے فتح کے ساتھ گزرا۔

میری دعا

خُداوند یسُوع، میں تُجھ سے دُعاکرتا ہوں کہ تُو اپنے بدن، کلیسیا کا کنٹرول سنبھال۔ ہم میں اپنے آپ کو جلال بخش اور ہمارے راہنما کے دل میں اپنی مرضی کو اُنڈیل۔ ہم چاہتے ہیں کہ تُجھ میں ہمارے اتحاد اور عقیدت کی وجہ سے دینا تیری بزرگی دیکھے۔ اور اے مُقدس خُدا، کلیسیا کے وسیلہ سے یسُوع میں اپنے آپ کو جلال بخش۔ اے خُداوند خُدا، تُجھے، اور تیرے بیٹے اور نجات دہندہ یسُوع، تمام تر تعظیم اور جلال اور حمد ابدلاۤباد ہوتی رہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال