آج کی آیت پر خیالات

یسُوع دُنیا کو بچانے کےلیے آیا۔ یسُوع آپ کو بچانے کےلیے آیا۔ یسُوع مُجھے بچانے کو آیا۔ کیُوں؟ باپ کی محّبت کی وجہ سے۔

میری دعا

پاک اور راستباز باپ، تیرے پیار کے لیے تیرا شُکر ہو۔ میں جانتا ہوں کہ میں نے اِس کو حاصل نہیں کیا اور نہ ہی اِس کا حقدار ہوں، لیکن تیرا شُکر ہو۔ اُس دن تک جب میں تُجھے رُو برُو دیکھوں گا اور اپنی تعریف اور حمد بیان کروں گا، براہِ کرم اپنے منصوبے،تیرے بیَٹے، اور تیری نجات کی وجہ سے میری دلی شُکرگزاری اور میری ابدی مسرت کو جان۔ میں یسُوع کے نام میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال