آج کی آیت پر خیالات

جتنا کہ ہم اکثر احساس کر پاتے ہیں ہم اُس سے کہیں زیادہ طاقتور ہیں۔ وہ شاندار طاقت ہمارے اندر کام کر رہی ہے (دیکھیں افسیوں 1 باب 18 تا 19 آیت)۔ اِس طاقت کا عہد، تاہم، دو مواقعوں سے جُڑا ہوا ہے جو خُدا ہمیں روزانہ فراہم کرتا ہے۔ پہلا، اِس کی بُنیاد یہ ہے کہ ہم سرگرم طور پر خُدا کو یہ کہتے رہیں کہ وہ بڑے کام کرے جن کی بنیاد پاک سرگرم تصور پر ہے۔ دُوسرا، اِس کی بنیاد ہمارے رہن سہن پر ہے کہ ہم خُدا کو جلال بخشیں۔ چنانچہ آئیں اُس سے مانگیں، تصور کریں،اور خُدا کو جلال دیں؛ پھر آئیں اُس کی حمد کریں کہ وہ اتنے عظیم کام کرتا ہے جو نہ ہم نے مانگے ہوتے ہیں اور نہ ہی اُن کا تصور کیا ہوتا ہے۔

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، میرے سُست خوابوں، خود غرضی کی دُعاؤں، اور میرے مختصر نطری کے لیے مجھے معاف کر دے۔ رُوح القُدُس کے وسیلہ سے میرے دل کو اپنی مرضی کے لیے بیدار کر اور اپنے منصوبوں کے لیے میری آنکھیں کھول۔ پیارے باپ، جیسا کہ تُو یہ کرے، براہِ کرم یہ اپنے جلال اور حمد کے لیے کر۔ یسُوع کے نام میں یہ مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال