آج کی آیت پر خیالات

جب ہم اعمال کی کتا ب کو مطالعہ کرتے ہیں، وہاں ہم دیکھتے ہیں کہ رسولوں کو جب "خُدا کے نام پر " مشکلات آتی تھی تُو وہ خوش ہوا کرتے تھے۔ اور جیسا کہ یسُوع فاتح ہو کر اُس آزمائش کو پورا کر چکا ہے، تُو ہمیں اُس کی مشکلات میں شامل ہو کر فخر محسوس کرنا چاہیے، نہ کہ صرف اِس کو ایک مشکل سمجھ لینا چاہیے۔ ہمارے وعدے کا تب پتہ چلتا ہے جب ہم "مشکل" میں بھی کوئی شبہ نہ آنے دیں۔ تُو آئیں حملے کے وقت بھی اپنے آپ کو مضبوط بنائیں اور خوشی منائیں، کیونکہ ہم یسُوع میں یہ دیکھ چکے ہیں کہ جب خُدا کے فرزند اپنی زندگی کی قیمت پر بھی وفادار ہوتے ہیں تُو کیا ہوتا ہے۔

میری دعا

اے خُدا، تُو نے اپنے بیٹے کو کتنا قیمتی نام بخشا ہے۔ یہ نام تمام زمین اور آسمان میں بلند کیا جائے، جب تک کہ ہر جان یہ جان نہ لے کہ وہ خُدا ہے۔ یسُوع کے نام، اور اُس کی عظمت کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال