آج کی آیت پر خیالات

راستبازی! ہم یہی ہیں۔ ہم راستباز نہیں ہیں، نہیں، ہم اِس سے بھی بڑھ کر ہیں۔ ہم خُدا کی راستبازی ہیں۔ ہم اِس بات کی گواہی ہیں کہ وہ کتنا پاک، اور کتنا شفیق ہے وہ سچا ہے کیونکہ یسوع میں، ہم اُس کی راستبازی ہیں!

میری دعا

شکریہ، قادر مطلق خُدا، کہ تو نے اپنے بیٹے کی موت کے خُون کے وسیلہ سے مُجھے راستباز بنایا۔ جب میں لوگوں سے تیری رحمت کے بارے بات کروں تو ہو وہ مجھ میں، تیری پاکیزگی، عدل، اور رحم کا عکس دیکھیں۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں، جو میرے گناہوں کے لیے تیری قربانی ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال