آج کی آیت پر خیالات

یوحنا بپتسمہ دینے والے کےلیے، عظیم ہونے کا یہ فارمولا زیادہ الفاظ پر محیط نہیں ہے۔ آپ کا کیا فارمولا ہے؟ پُولس نے گلتیوں کو بتایا کہ اُن کو بھی ایسے ہی فارمولے کی ضرورت ہے(گلتیوں 4 باب 19 آیت)۔ اُس نے کلسیوں کو بتایا کہ اُس نے اپنی تمام تر توانائی اِس بات میں صرف کردی کہ مسیحیوں کے ساتھ ایسا ہو(کلسیوں 1 باب 28 تا 29 آیت)۔ پولُس نے کرنتھیوں کو بتایا کہ یہی ہے جو رُوح اُن کی زندگیوں میں کر رہا ہے (دُوسرا کرنتھیوں 3 باب 18)۔ چنانچہ، کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ فارمولا آپ کےلیے درست ہے؟

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، میرے دل اور میری زندگی میں یسُوع بڑھے اور میں گھٹوں۔یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال