آج کی آیت پر خیالات

اعتراف کرنےسے مراد ہے اپنے گناہ کے ساتھ دو طرح نمٹ سکتے ہیں:1) جیسا گناہ خدا کی نظر میں ہے اس کو ویسے ہی پہچاننا2) اپنے رازوں کا پردہ اٹھانا اور دوسرے مسیحی کے ساتھ ایمانداری دکھانا۔ یعقوب کی زبان بہت طاقت ور ہے۔ اس نے یہ بیان کیا ہے کہ یہ اعتراف نہ صرف معافی دلائے گا۔ یہ شفا عطا کرتا ہے۔

میری دعا

اے پاک خدا، میں نے گناہ کیا ہے۔ میں آج اپنے 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گناہ کا اعتراف کرتا ہوں۔ میں تیری معافی اور تیرے پاک روح کا طلب گار ہوں تاکہ میں گناہ کی ترغیب پر قابو پا سکوں۔ میں تیرے ساتھ جینا چاہتا ہوں میں یہ نہیں چاہتا کہ میرا گناہ، کوئی گناہ، مجھے پھسائے اور مجھے تھجھ سے دور لے جائے۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال