آج کی آیت پر خیالات

کچھ لوگ مادری فطرت کے مطابق کلام کرتے ہیں، لیکن کلام بلند و بالا مطابق کہتا ہے، خُداوند خُدا، جو کہ تمام کائنات کو کنٹرول کرتا ہے اور ہماری دنیا کو قائم رکھتا ہے۔ وہ بولتاہے اور وہ اُس کے مطابق چلتے ہیں۔ یہ وہ خُدا ہے جو کہ ہماری دُعاؤں کو سُنتا ہے اور جو ہماری بھلائی کےلیے کام کرتا ہے۔ وہ خُدا ہےجس نے اپنے لوگوں کو قائم رکھا اور اپنے عہد کو پوراکرنے کےلیے یسُوع کو بھیجا۔ وہ خُدا ہے جو کہ ہمیں گھر لائے گا۔ ہم اُس کے ساتھ اپنے مستقبل کے بارے میں پُر اعتماد ہو سکتے ہیں!

میری دعا

اے قادرِ مطلق خُدا، جوکہ کائنات کا مالک ہے، تیرا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ میں تیری جلال اور تیری قوت کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ اِس کے علاوہ، میں جانتا ہوں، اے خُدا، کہ تُو نہ صرف طاقتور ہے، بلکہ تُو قریب بھی ہے۔ میں آج جن خاص دوستوں کےلیے دُعا کرتا ہوں اُن کے قریب ہو۔۔۔۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔س

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال