آج کی آیت پر خیالات

یسوع "خدا ہمارے ساتھ"(عمانوائیل) تھا۔ کوئی مشابہت، دستک، یا کوئی ہم جنسیت نہیں، وہ "خدا ہمارے ساتھ"(عمانوائیل) تھا۔ اُس دن تک، وہ اپنے منہ کے کلام کے ساتھ ساری تخلیق کو برقرار رکھتا ہے—جیسی کہ اُس کی"اصل صورت تھی" لیکن اب "خدا ہمارے ساتھ"(عمانوائیل) نے ہمارے گناہوں کی قیمت چکا دی ہے اور صرف"خدا ہمارے ساتھ" (عمانوائیل) نہیں، بلکہ اب وہ ہمارے لیے خدا ہے جو کہ خدا کے ساتھ ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Jesus was God with us. No imitation, knock off, or clone, he was God with us. To this day, he sustains all creation with his word — so much for "Mother Nature." But now God-with-us has paid for our sins and is not just God-with-us, but he is also God-for-us at the Father's side.

میری دعا

قیمتی خدا، جیسا کہ تُو نے ماضی میں بہت دفعہ انسان کے عاجز الفاظ کو میرا بھائی اور دوست بن کر خدا تک پہنچایا۔ میرے گناہوں کے لیے کفارہ دینے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو اُس کائنات میں اپنی برقرار رکھنے والی صلاحیت کے ساتھ موجود ہے۔ روز مرہ کی شفاعت کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ شکریہ کہ تو خدا کے سامنے میرا خدا ہے۔ ، شاندار شاندار اور مقدس خدا کے لئے جس نے یسوع کو نجات دہندہ بنا کر بھیجا، ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جلال، عزت، اور آرادنا ہو۔ آمین۔

My Prayer...

Precious Lord, as you have so many times in the past, you take these humble human words and bring them to the Father as my friend and brother. Thank you for your sacrifice for my sins. Thank you for your sustaining presence in our universe. Thank you for your daily intercession. Thank you for being God-for-me at the Father's side. To the glorious, majestic and holy God, who sent Jesus as Savior, be glory, honor, and adoration forever and ever. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of عبرانیوں ۱ باب ۳ آیت

اظہارِ خیال