آج کی آیت پر خیالات

محبّت کا صرف دعویٰ نہیں کیا گیا، بلکہ اِس کو ظاہر بھی کیا گیا۔ محبّت آگے بڑھتی گئی بجائے اِس کے کہ وہ حالات کی آسانی یا محفوظ ہونے کا انتظار کرے۔ جب تمام اُمیدیں جواب دے گئیں تو محبّت نے چھڑایا۔ محبّت نہ صرف خود خُدا ہے، بلکہ وہ بھی ہے جو وہ کرتا اور دیتا ہے۔

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، مجھے بے پناہ محبّت کرنے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ براہِ کرم مجھے اَوروں کے ساتھ محبّت کرنے کے مواقع دیکھنے میں میری مدد فرما جو تُو نے میرے روز مرہ راستے میں رکھے ہیں۔ مجھے آج اور ہر آنے والے دن میں کسی کے لیے اپنی محبّت کے اظہار کے لیے مجھے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال