آج کی آیت پر خیالات

میں تبدیل ہوجاؤنگا! آپ تبدیل ہوجائینگے!ہم کپڑے بدلنے یا بال کٹوانے کی بات نہیں کر رہے۔ ہم نئی کار یا نئی جگہ پر رہنے کی بات نہیں کر رہے۔ ہم بڑی اِہم اور مجموعی طور پر گراں قدر بات کر رہے ہیں۔ ہمیں لازوال بنیا جا رہا ہے۔ ہم غیر فانی بننے جا رہے ہیں۔ ہم اب مزید فنا پزیر نہیں رہے!ہم جلالی ہونے کیلئے مُقرر ہوے ہیں۔

میری دعا

میرے اِیمان کو تقویت بخش، پِیارے خُداوند، تاکہ تیرے وقتوں پر یقین رکھوں اور تیرے فضل پر بھروسہ رکھوں۔ میرا اِیمان ہے کہ تُو نہ صِرف تمام رازوں کو جانتا ہے، بلکہ تُو نے تمام کامیابیاں اور فخر اپنے ہاتھ میں رکھے ہوے ہیں۔ اے قادرِمُطلق خُداوند، مِہربانی سے مُجھے اپنے بیٹے کے عظیم کام کے وسیلہ سے فاتح بنادے۔ یِسُوع کے نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال