آج کی آیت پر خیالات

زندگی ہماری ہے! مَوت ہمیں اب قید نہیں کر سکتی! ہمیں فتح عطا کر دی گئی ہے! یسُوع خُداوند ہے۔ اِس کے سِوا اور کیا کہا جائے کہ؟ "خُدا کی حمد کرو!"

میری دعا

باپ، یسُوع کو بھیجنے کے لیے تیرا شُکرہو۔ قادرِ مطلق خُدا، اُس کو مُردوں میں سے جلّانے کے لیے تیرا شُکر ہو۔ اُس یقین دہانی کے لیے تیرا شُکرہو جیسا کہ میں تیری خِدمت کروں میری زندگی تُجھ میں زندہ ہے۔ یسُوع کے نام سے تیری حمد کرتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال