آج کی آیت پر خیالات

ہمیں وہ لوگ بننا چاہیئے جوکہ اچھے اعمال کرتےہیں! جب خُدا نے ہم کو موقع فراہم کیا ہے تو آئیں اِس کو حاصل کریں! اُن کی طرح نہیں جو کہ آگے آنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی کے ساتھ آنے کی کوشش کرتےہیں، یا پھر مشکل حالات سے نکلنے کی کوشش کرتےہیں، آئیں اُن اچھا کرنے کے موقعوں کی تلاش میں رہیں۔

میری دعا

اے باپ، صرف تُو ہی حقیقی طور پراچھا ہے، لیکن میں دُعا کرتاہوں کہ آج، اِس ہفتے، اور اُس وقت تک جب کہ ہمارا نجات دہندہ جلال کے ساتھ واپس آئے کچھ اچھائی مجھ میں اور تیری کلیسیا میں بھی نظر آئے جو کہ تیری خدمت کر رہے ہیں۔ ہماری مدد کرکہ ہم خبردار رہیں اور اُن موقعوں کی تلاش میں رہیں جو کہ ہمیں اچھائی اور دُوسروں کے لیے دیئے جاتے ہیں۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال