آج کی آیت پر خیالات

تجارتی منڈی میں اُتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔ دوست مایوس کرسکتے ہیں۔ کِسی چیز میں سچائی نہیں سِوائے ایک چیز کے،جو بہترین ہے، ہمارا بُہت ہی خاص عزیز! اگر ہم اپنی زِندگیاں اُس کے کام اور پروگرام کے مُطابق تعمیر کریں،تو ہم اُس میں پیوست رہ سکتے ہیں اور جدوجہد کرکے فاتح ہوسکتے ہیں۔

میری دعا

اَے خُدا، مُجھے طاقت اور ہمت دے، تاکہ کوئی میرے اعتقاد اور اُمید کو جو تیرے بیٹے میں ہے جو مُجھے تیرے گھر میں لاتا ہے ہٹا نہ دے۔ یِسُوع کے نام سے دُعا مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال