آج کی آیت پر خیالات

بعض دُعائیں بہت سادہ اور قِیمتی ہوتی ہیں۔کِسی پر دُعا کے زریعے سے فضل کو جاری کرنا ایک بڑی نِعمت ہے۔ اور یہ دُعا کریں کہ یہ فضل جِسمانی، ظاہری چیزوں سے زیادہ اور سب سے اعلٰی رہے۔ تو پھر کیوں نہ یہ دُعا اُن کیلئے کی جائے جِن سے آپ پِیار کرتے ہیں۔

میری دعا

خُدا،اپنا فضل مہربانی سے میرے ساتھ چلنے والے لوگوں پر اِنڈیل جو تیرے پیاراور فضل۔ رِحم اور طاقت کو گہرائی سے جاننا چاہتے ہیں۔ میں اُن سب کیلئے دُعا کرتا ہوں۔ یِسُوؑع کے نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال