آج کی آیت پر خیالات

اگر قیمت سے اہمیت کا اندازہ لگایا جاتا، تو ہم بہت قیمتی ہیں۔ خدا نے آسمان کے بہت قیمتی خزانے کا انتخاب کیا تاکہ وہ ہمیں موت اور گناہ سے بچا کر خرید لے اور ہمیں اپنے کنبہ میں شامل کر لے۔ سونے اور چاندی اس کے مقابلے کوئی قیمت نہیں ہے۔

میری دعا

مقدس باپ، ایسا ہو کہ میں تیری نا ماپی جانے والی قیمت سے باخبر ہو کر جیوں۔ ایسا ہو کہ میرے الفاظ ، خیالات اور اعمال تیری نظر میں میری قدر کی سوچ کے ساتھ سرائیت کر جائے—اس لیے نہیں کہ میں دوسروں کے سامنے اہم دکھائی دوں، بلکہ اس لیے کہ میں اس قیمتی تحفے کے سامنے مقدس اور معزز جی سکوں جو تُو نے مجھے بخشا ہے۔ اُسی کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال