آج کی آیت پر خیالات

صلیب اور خالی قبر کیوں اتنی ضروری ہے؟ کیونکہ جو کُچھ بھی اہم اور حقیقی طور پر ابدی ہے اُس کا انحصار اُن پر ہے۔

میری دعا

پیارے باپ، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے میرے گناہوں سے مجھے پاک کرنے کےلیے اتنی دردناک قیمت ادا کی ہے۔ اے قیمتی نجات دہندہ، تیرا شُکرہو، کہ تُونے مجھے بچانے کےلیے ہر چیز قربان کر دی۔ رُوح القُدُس، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے مجھے صاف کیا اور مسِیح کےساتھ مجھے رُوبرُو کرنے کےلیے میرے اندر سکونت کرتا ہے۔ یسُوع ناصری کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال