آج کی آیت پر خیالات

اس سے ہٹ کر کہ یہ الفاظ ہمیں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں، ہم جانتے ہیں کہ ہمارا بچانے والا سفید گھوڑے پر سوار ہو کر فاتح اور کامیاب بن کر آئے گا۔ ہیلولویا، کیا دن ہوگا! تب دینا حقیقت میں جانے گی کہ یسوع مسیح، ہمارا نجات دہندہ اور بھائی اور دوست، تمام مخلوقات کا خدا ہے!

میری دعا

فاتح خدا، ابدی خدا، میں اپنی دینا میں تیری آخری فتح کے انتظار میں ہوں۔ اس دن تک، میں دعا کرتا ہو ں کہ تیری بادشاہی میری منادی، میرے خاندان اور میری زندگی میں دکھائی دے۔ سفید گھوڑے پر سوار کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال