آج کی آیت پر خیالات

ہمارے بدترین رجحانات بُرائی کا بُرائی ، بدی کے عوض بدی، حقارت کے عوض حقارت، اور نفرت کے ساتھ نفرت کا ساتھ جواب دینے کے ہیں۔ خُدا ہمیشہ اپنے لوگوں سے چاہتا ہے کہ وہ اپنی دُنیا، معاشرے، اور تعلقات میں کفارہ کا اثر رکھیں۔ پولُس نے رومیوں میں مسیحیوں کو یاد دلایا ہے کہ "بدی کے عوض بدی نہ کریں" (رومیوں 12 باب 17 آیت)۔ یہاں خُدا کا عاقل آدمی بھی ہمیں ایسی ہی حیقیت کے بارے میں بتا رہا ہے۔ محبّت بہُت سی مُشکلات سے نکال دیتی ہے جبکہ نفرت صِرف کڑواہٹ اور نفرت کی چنگاری پیدا کرتی ہے۔ ہمیں مختلف قسم کے لوگ کہا گیا ہے جو دُنیا کو ایک الگ مقام تک لے جائیں۔ یہ ہر وقت آسان نہیں، بلکہ یہ ہمیشہ قوت بخش ہے۔

میری دعا

باپ، میں اعتراف کرتا ہُوں کہ جب میں غلط ہوتا ہُوں تو یہ مُجھے غصہ دِلاتا ہے اور میں حلیم بننے کی کوشش کرتا ہُوں۔ براہِ کرم، اپنے رُوح الُقدُس کے پاک کرنےوالے اور چھُڑانے والے تاثر اور تیرے رُوح کے متاثر کُن پیار کے وسیلہ سے میرے کِردار کے بُنیادی پہلُو کو ختم کر۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال