آج کی آیت پر خیالات

مہربان اور ہمدرد بنو—دو خوبیاں جو محدود رسد ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ اس لیے ہو کیونکہ ہم غلط راہنماؤں کو پکڑے ہوئے ہیں۔ بدقسمتی سے یہ دو خوبیاں قوت بننے کی بجائے کمزوری بن جاتیں ہیں۔ جیسے خُدا نے ہمیں معاف کیا ویسے ہی معافی کرنے کے لیے بہت جرأت اور قوت کی ضرورت ہے۔ آئیں ہم مضبوط بنیں۔

میری دعا

مقدس باپ، میرے پاس کوئی راستہ نہیں ہے کہ میں ا س قربانی کے لیے تیرا شکر ادا کر سکوں جو تو نے میری معافی کے لیے دی۔ چنانچہ آج کے دن، میں تیری طرح ہونے کا حلف اُٹھاتا ہوں: تاکہ میں دوسروں کے ساتھ تیری رحمت زیادہ سے زیادہ بانٹ سکوں جنہوں نے میرے ساتھ غلط کیا ہے۔ آج، میں تُجھ سے مدد مانگتا ہوں کہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے بارے اپنی تلخی دور کر سکوں اور میں تُجھ سے منت کرتا ہوں کہ اِس شخص کو اپنی مہربانی اور رحمت سے برکت دے۔ یسوع کی قدرت کے وسیلہ سے، جس کی مثال سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال