آج کی آیت پر خیالات

‘‘آخر کار ہم آزاد ہیں! ہم آزاد ہیں! اے قادر مطلق خُدا تیرا شکر ہوں، ہم آخر کار آزادہیں!’’ مسِیحی بننے کا مطلب ہے کہ ہم شریعت سے آزاد کر دیے گئے ہیں۔ اب رُوح القدس کے ذریعہ سے خُدا ہمارے اندر سکونت کرتا ہے۔

میری دعا

مہربان خُدا، تیرے تمام تحائف کے لیے تیرا شکر ہو جوتُو نے مجھے دیے۔ آج، میں خاص طور پر تیرا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں کہ تُو نے مجھے شریعت سے آزاد کیا اور روح القدس کے وسیلہ سے قوت بخشی۔ جیسا کہ میں نے تیرے ساتھ زندگی جینے کا وعدہ کیا ہے آج مجھے روح القدس سے معمور کر اور قوت بخش۔ یسوع کے نام اور اختیار کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جو میرا خُداہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال