آج کی آیت پر خیالات

جب لوگ حقیقی طور پر عِبادت کرتے ہیں، جب وہ اُس کی مرضی کی تلاش میں روزہ رکھتے ہیں، خُدا اُنہیں خُدمت اور مُنادی کے لیے بُلاتا ہے۔ مسیحی عِبادت کا اپنے آپ میں کوئی اختتام نہیں ہے، بلکہ یہ مسیحی مُنادی کے آغاز کیلئے ایک راستہ ہے۔ عِبادت کے تجربہ میں اِتنا بھی نہ جکڑ جائیں کہ جب آپ دُور جائیں تو اِسے دروازہ پر ہی چھوڑ دیں۔ بلکہ اِس کو سمجھنے کی ضرُورت ہے کہ یہ ہمیں اِجتمائی عِبادت کیلئے اور دُنیا میں ہماری روزمرہ زِندگی میں خِدمت کا حوصلہ دیتی ہے (رُومیوں 1:12-2)۔ جب آپ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ عِبادت کرتے، گِیتوں کے الفاظوں کو غور سے سُنیں، کلام کے پیغام پر، اور رُوح القُدس کا آپ کے دِل میں اِحساسِ جُرم دِلانے پر غور کریں۔ شائد خُدا آپ کو دُنیا میں خاص خِدمت کیلئے بُلالے۔

میری دعا

اَے باپ، پُورے طرح سے تیری مرضی کو پُورا کرنے اور تیری راہنمائی میں چلتے، تیری عِبادت کروں تُو توُں میری مدد فرما۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال