آج کی آیت پر خیالات

میں نہیں جانتا ۔ میں نہیں جانتا! یہ ہمارے لیے مشکل ترین فقرے ہیں جو ہم استعمال کرتے ہیں۔ لیکن خُدا اور اس کے طریقہ کار کے بارے میں سوچیں، تو ہم یہی کہہ سکتے ہیں، ہم خُدا کو کتنا جانتے ہیں صرف جتنا کہ اس نے اپنے فضل سےاپنا آپ ہم پر ظاہر کیا۔ وہ بھیدوں کا بھید ہے۔ وہ انتہائی جانا جانے والا نامعلوم ہے۔ چنانچہ ہم اس کے بارے کیا جانتے ہیں، اس نے یسوع کے وسیلہ سے ہم پر کیا انکشاف کیا ہے، وہ نہ صرف بڑا اور غیر معمولی ہے، لیکن محبت بھرا اور مہربان بھی ہے۔

میری دعا

تیرے لیے، اے خُدا، میں اپنی حیرت اور ڈر پیش کر سکتا ہوں۔ جب میں کائنات کی وسعت پر غور کرتا ہوں جس میں تیرا چھوٹا نیلا دائرہ چکر کھاتا ہے، تو میں تیری حیرت انگیز پچیدگی اور اعلیٰ قدر اقتدار پر حلیم ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک اُسی وقت، اے ابا باپ، تو میں تیری نزدیکی کے خزانے سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔ جتنوں کو میں جانتا ہوں تو سب سے بلند اور سب سے اوپر ہے، وہ خُدا وقت اور خلا کی حد دے پَرے ہے، اور اپنے خُدا اپنے باپ کو جو نزدیک ہے۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہو ں کہ تُو قابل پہنچ ہے بھید میں نہیں، میسر ہے لیکن قابلِ اختیار نہیں۔ میں یسوع کے نام میں تیرا شکر اور تیری حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال