آج کی آیت پر خیالات

عُجلت کے ساتھ جینے کا مطلب نادانوں کی طرح چلنا نہیں ہے۔ سادھو بن کر جینا خُدا کو جلال دینا اور اُس جذبے کے ساتھ جینا ہے جس میں ہر ایک لمحہ راستبازی کےلیے جیا جائے۔ اِس کا یہ مطلب ہے کہ ہمیں اپنے انتخاب، اور یہ خیال رکھتے ہوئے کہ اپنے لمحات کو فہم کے ساتھ استعمال کریں جیسا کہ ہم جانتے ہیں ہم اپنے ارد گرد کی دُنیا سے الگ کردار کی زندگی بسر کر رہے ہیں کیونکہ ہم یسُوع کے لیے ہیں۔

میری دعا

اَے خُدا، مجھے فہم سے معمور کر، کہ میں اپنے انتخاب میں تُجھے عزت بخشوں اور آج اور ہر دن میرے وقت کو استعمال کر۔ مجھے بدی کے فریب دہ اثر سے مجھے محفوظ رکھ اور جو وقت تُو مجھے ہر روز بخشتا ہے اُس کا پاک اور معنی خیز استعمال مجھے عطا فرما۔ اپنے خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال