آج کی آیت پر خیالات

مجھے بائبل سے پیار ہے کیونکہ یہ حقیقی زندگی کی گندگی کو بیان کرتی ہے۔ پچھلی آیت میں، یوحنا نے اپنی کلیسیا کے بارے میں ہمیں بتایا ہے کہ اُن کو اپنی زندگیاں ایک دُوسرے کےلیے جھکا دینی چاہیئے۔ یہ اصول کے مطابق بہت اچھا ہے، خاص طور پر تب جب آپ یہ نہیں سوچتے کہ یہ کبھی بھی ضروری ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ آیت اُس اصول کو روز مرہ زندگی کی حقیقت میں لاگو کرتی ہے: کیا آپ کی کلیسیا میں کوئی ضرورت مند ہے، پھر اُس کی مدد کے لیے کوشش کریں، یہی ہے اپنی زندگی کو دُوسرے کےلیے جُھکنا۔

میری دعا

پاک اور راستباز باپ، مجھے اپنے ہاتھوں اور دل کے طور پر اُن کی مدد کےلیے استعمال کر جو میرے گرد ہیں۔ مجھے فیاضی اور صبر بخشں جو کہ دُوسروں کےلیے برکت کا وسیلہ ہو جو ضرورت مند اور میری کلیسیا، خاندان، کا حصہ ہیں اور وہ بھی جو کہ ابھی تک یسُوع کو خُداوند کے طور پر نہیں جانتے۔ یسُوع مسیِح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال