آج کی آیت پر خیالات

اِس آدمی کو زندگی واپس عطا کی گئی، شیطان کی قوت اور قبر سے فدیہ دیا گیا۔ وہ اِس کو کس طرح استعمال کرے گا؟ آسانی سے۔ وہ جا کر اپنے گھر والوں کو بتائے گا کہ خُداوند نے اُس کے لیے کیا کِیا ہے۔ کیا یہ ایسا نہیں کہ جو ہمیں اپنے گھرانے میں موجود بے ایمانوں کے ساتھ کرنا چاہیئے؟

میری دعا

اے باپ، جیسا کہ میں اپنا ایمان اور تیری نجات اپنے گھرانے میں موجود اُن لوگوں کےساتھ بانٹنے والا ہوں جنہوں نے ابھی تک یسُوع کو خُداوند کے طور پر قبول نہیں کیا اور اپنی زندگیاں ابھی تک اُس کے حوالہ نہیں کیں۔ میری مدد کر کہ میں اُن کو دُور نہ دھکیلوں، بلکہ اُن کی مدد کروں کہ وہ دیکھ پائیں جیسے کہ تُو نے مجھے برکت دی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال