آج کی آیت پر خیالات

یسُوع کامل، بے داغ،پاک، راستباز اور صاف تھا۔ لیکن اُسے وہ کُچھ بننا پڑا جس گُناہ سے اُس کو نفرت تھی۔ اُسے یہ کام کیوں کرنے پڑے؟ کیونکہ وہ ہم سے محبت رکھتا ہے اور چاہتا ہے کہ جو وہ آج ہے ہم بھی بنیں، خُدا کی راستبازی۔

Thoughts on Today's Verse...

Jesus was perfect, spotless, holy, righteous, and clean. Yet he became what he hated, sin. Why would he do such a thing? Because he loved us and wanted us to be what he is today, the righteousness of God.

میری دعا

قادرِ مطلق اور پیار کرنے والے باپ، مجھے یسُوع کے خون کے وسیلہ سے—اپنی راستبازی—بنانے اورپاک کرنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ پیارے نجات دہندہ، تیرا شُکر ہو کہ تُو نے اتنی خوفناک قیمت ادا کی ہے، نہ صرف صلیب پر اپنی جان دے کر، بلکہ میرا گناہ بننے اور میرے شرمندگی اپنے اُوپر لینے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ تمام تر حمد تیرے لیے ہو، پیارے باپ، تیرے منصوبہ، اور تیرے جلال کے لیے تیرا شُکرہو، پیارے یسُوع، تیری پیار بھری قربانی کےلیے تیرا شُکر ہو۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty and loving Father, thank you for making me holy — your righteousness — by the sacrifice of Jesus. Thank you, dear Savior, for paying such a horrible price, not just by dying on the cross, but also by becoming my sin and carrying away my guilt. All praise to you, dear Father, for your plan, and thanks and glory to you, dear Jesus, for your loving sacrifice. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دُوسرا کرنتھیوں 5 باب 21 آیت

اظہارِ خیال